کلوور پاکستان کے بعد ازٹیکس منافع میں 62.04 فیصد کمی

105

کراچی (اسٹاف رپورٹر) 31دسمبر 2019ء کو ختم ہونے والی ششماہی کے دوران کلوور پاکستان کے بعد ازٹیکس منافع میں 62.04 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا دسمبرکے دوران کمپنی کو 72.8ملین روپے کی خالص آمدنی ہوئی۔