بنی گالا………………اجمل سراج

305

نہ چکلالہ بنے گا اور نہ پنڈی
نہ جہلم اور نہ دینہ بنے گا

کورونا خان صاحب کو لگا تو
بنی گالا قرنطینہ بنے گا