ائمہ مساجد اورخطبا اجتماعات میں اختصارسے کام لیں، مولاناعبدالرحمن سلفی

56

کراچی (پ ر)امیرجماعت غربااہل حدیث حافظ عبدالرحمن سلفی نے ایک بیان میں کہا کہ حاکم وقت کی کی جانب سے عوام کی فلاح وبہبودکے لیے جاری احکامات پرعمل کرنا دینی تعلیمات کے عین مطابق ہے کوروناوائرس کی وبا دنیابھر میں پھیل چکی ہے،حکومت کی جانب سے احتیاطی تدابیر کی ہدایات پر تعاون ضروری ہے۔علما کرام اورائمہ مساجد دینی اجتماعات بشمول نماز باجماعت اورخطبات میںاختصارسے کام لیں۔