سراج الحق اور امیر العظیم کا دتہ خیل میں شہید فوجی جوانوں کو خراج عقیدت

163

لاہور( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے دتہ خیل میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کے لیے
جنت میں اعلیٰ مقام اور متاثرہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے پسماندگان کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔