راشد نسیم سندھ کے 2روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہوگئے

99

لاہور( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم ٹھٹھہ اور حیدر آبا دکے2 روزہ تنظیمی دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ۔