کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد کا اعلامیہ

171

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) کنٹونمنٹ بورڈ حیدر آباد کے اعلامیے کے مطابق بورڈ کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے انتظامات کیے گئے ہیں، جس میں تمام اسکرنینگ کی جارہی ہے، ماسک فراہم کیے جارہے ہیں، اس کے علاوہ کینٹ ایریا میں اسپرے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے اور کام کی نگرانی ڈاکٹر فرید الدین شیخ ایم ایس سی جی ایچ کررہے ہیں۔