نوابشاہ سے اندورن سندھ چلنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی لگا دی، نوٹیفکیشن جاری

167

نوابشاہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے نوابشاہ سے اندورن سندھ چلنے والی ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی لگا دی، نوٹیفکیشن جاری۔ ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس سے بچنے اور گاڑیوں میں احتیاط کے سلسلے میں نوابشاہ سے اندرون سندھ چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگادی ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کرکے متعلقہ اداروں کو احکامات جارہی کردیے گئے ہیں۔