حیدرآباد،دو مختلف حادثات،ایک شخص جاں بحق

138

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) دو مختلف حادثات میں ایک شخص ہلاک ایک زخمی ،لولی کوٹ کے قریب کار حادثے میں ایک شخص احسن اقبال ولد محمد اقبال جاں بحق ہوگیا میت کو سول اسپتال پہنچایا گیا جبکہ وادھوا روڈ پر حادثے میں مول چند نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے سول اسپتال پہنچایا گیا ۔مول چند تھانہ بولا خان کا رہائشی بتایاجاتا ہے ۔