ـ2 ہفتوں تک موبائل فون کے استعمال پرپابندی ہونا چاہیے،مارک بائوچر

184

کولکتہ(جسارت نیوز) جنوبی افریقی کوچ مارک بائوچر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی لاک ڈان میں2 ہفتوں کیلیے موبائل فون کے استعمال پربھی پابندی عائد ہونا چاہیے۔مارک باچر نے ٹویٹ کیا کہ عالمی لاک ڈان کے دوران صرف ایک چیز کی کمی ہے اور وہ سیل فون کا استعمال ہے، 2 ہفتوں کیلیے اسے بھی بند ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر کورونا کے حوالے سے مختلف جعلی خبروں سے عوام میں زیادہ خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے۔