حکومت کا ایکسپوسینٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

688

حکومت نے ایکسپوسینٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلی سندھ نے ایکسپوسینٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

کراچی میں کرونا وائرس کے مزید 19کیس سامنے آگئے، جس کے بعدشہرقائد میں کوروناوائرس سے متاثر افراد کی تعداد56 ہوگئی ہے،سندھ بھر میں کرونا کی تعداد 208 ہوگئی۔

ناصرحسین شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی میں مزیدمتاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے باعث آئسولیشن سینٹر بنانے کافیصلہ کیا گیا۔