خلا سے لی گئیں دنیا کی دلچسپ تصاویر

631

دنیا کے سب سے بڑے صحرا ‘سہارا’ جسے انگریزی میں ‘Sahara Desert’ کہا جاتا ہے، کی خِلا سے لی گئی رنگ برنگی تصویر

‘شفق’ یعنی Aurora کی لی گئی تصویر۔ Aurora سورج سے خارج ہوئے اجزا اور زمینی فضاؤں میں پائے جانے والے خلیات کے ملاپ سے بنتا ہے۔

پیرس رات کے وقت،

11 ستمبر 2001، ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی تباہی سے اٹھتا ہوا دھواں۔

ایشیائی ممالک پر پڑتی ہوئی سورج کی کرنیں،

2009 میں امریکہ کی ریاست الاسکا میں لاوا پھٹنے کی تصویر

زمین کی حدود سے باہر اسپیس شٹل کی خلا سے لی گئی تصویر

2015 میں میکسکو پر بننے والے طوفان کی تصویر

آسٹریلیا کا کنارا

ایران کا ‘گریٹ سالٹ صحرا’

سمندر اور خُشکی