شام میں تُرک فوج کی کارروائی2 کرد عسکریت پسند مارے گئے

195

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں تُرک فوج کی جانب سے جاری فرات ڈھال آپریشن کے دوران عسکریت پسند کرد تنظیم ’پی کے کے ‘ کے 2جنگجو ہلاک ہوگئے۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ تُرک کمانڈوزنے علاحدگی پسند تنظیم کے خلاف معلومات حاصل کرنے کے بعد بروقت کارروائی کی۔