فی تولہ سونے کی قیمت500 روپے کی کمی ہوگئی

125

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3ڈالرکے اضافے سے1473 ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت500 روپے کی کمی ہوگئی۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کے اضافے سے 90 ہزار 500 روپے ہو گئی۔