لیاقت بلوچ کی زیر صدارت ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

134

لاہور( نمائندہ جسارت) ملی یکجہتی کونسل کی ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کا اجلاس نائب امیر جماعت اسلامی و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کی سربراہی میں آج منصورہ میں ہوگا ۔