ضیاالدین یونیورسٹی نے انرولمنٹ فارم وصولی کی تاریخ20مارچ تک بڑھادی

132

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) صوبائی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں میں 13مارچ تک تعطیلات کے اعلان کے بعد ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر انوار احمد زئی نے سالانہ امتحانات اور انرولمنٹ کے فارمز وصول کرنے کی آخری تاریخ میں 20مارچ تک توسیع کردی ہے تاکہتعلیمی اداروںکے سربراہ امتحانی اور انرولمنٹ فارم تعطیلات کے بعد طلبہ سے وصول کرسکیں۔