سابق فرسٹ کلاس کرکٹر آصف محمود اور سرور حسین کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت

235

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے سی سی اے کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی ،ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس کے ایم سی جمیل احمد ،توصیف صدیقی ،ڈاکٹر عارف حفیظ ،جاوید احمد خان ،ندیم خان ،عارف وحید ،طارق حفیظ صدیقی ،افضل قریشی ،مظہر اعوان ،شہزاد عالم ،شاہد نواب ،وسیم علوی،،شہروز علوی ، اور دیگر نے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر آصف محمود کے انتقال پر اور کراچی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری سرور حسین کی والدہ کے انتقال پر اظہارتعزیت کی اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطاکریں آمین۔