بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جاں طلبہ کے ورثا سے تعزیت کا اظہار

118

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) بے نظیر بھٹو یونیورسٹی بے نظیر آباد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امانت علی جلبانی نے ٹریفک حادثے میں بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے طلبہ ارسلان آرائیں اور ان کے دوست بابر میمن کی ہلاکت پر ان کے والدین سے افسوس کا اظہار کیا اور زخمی طلبہ فرحان میمن اور عباد سولنگی کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔