شہباز شریف نے وطن واپسی مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دی

135

اسلام آباد( آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے فوری وطن واپسی مریم نواز کی لندن روانگی سے مشروط کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف نے کہا ہے کہ مریم نوازلندن پہنچیں گی تو ملک واپس آ سکوں گا،نوازشریف کو اس حالت میں تنہا چھوڑ کر نہیں آسکتا۔