دِلی ………………اجمل سراج

291

لا تعلق ہیں کچھ ایسے جیسے
درد رکھتے نہ ہوں انسانوں کا

سُن کے بھی ہم نہیں سُنتے اجمل
حال دِلی کے مسلمانوں کا