پیٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے کمی کا امکان

355

اسلام آباد:پیٹرولیم قیمتیں 7 روپے تک کم ہونگی یا 15 روپے کا ریلیف ملے گا حتمی فیصلہ آج ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک سستا کرنے کے خواہشمند ہیں جبکہ وزارت خزانہ نے 5 سے 7 روپے تک کمی کی تجویز دی ہے۔

دوسری جانب عوام کو حکومتی فیصلہ کا شدت سے انتظار ہے۔