کوٹری، پانی کی موٹر مرمت کرنے کے دوران نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

153

کوٹری (نمائندہ جسارت) نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔ کوٹری خورشید کالونی میں واقع جامعہ مسجد میں پانی کی موٹر مرمت کرنے کے دوران 18سالہ نوجوان سجاد ھیسباٹی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔