سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس 3 مارچ کو طلب کرلیا گیا

112

کراچی (آن لائن) سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس 3 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ سندھ کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پالیسی بنائی جائے گی جبکہ وائرس سے نمٹنے کے لیے خصوصی گرانٹ کی منظوری بھی دی جائے گی۔