علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت38نامزد کارکنان پر مقدمہ درج

47

ڈیرہ اسماعیل خان( صباح نیوز)صدر پولیس نے حکومتی اداروں کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر، نعرے بازی اور عوام کو ریاست کیخلاف اکسانے پر پی ٹی ایم کے2 ارکان قومی اسمبلی علی وزیر اور محسن داوڑ سمیت رکن صوبائی اسمبلی میرقلم کے علاوہ پی ٹی ایم کے 38نامزد کارکنان سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔