صحافی ناصر حسین کی چھٹی برسی

191

کراچی ( پ ر) ممتا ز کالم ومضمون نگار اوراعزا زیافتہ صحافی ناصر حسین خان کی چھٹی برسی کے موقع پرآج ان کی رہائش گاہ پرقرآن خوانی کااہتمام کیاگیاہے ۔ان کے بھائی اورآرٹس کونسل کے رکن سلیم ایچ خان نے تمام دوست اوراحباب سے شرکت اورایصال ثواب کے لیے خصوصی دعاکرنے کی اپیل کی ہے۔