شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کا اعلامیہ

546

سکھر (نمائندہ جسارت) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید نور شاہ بخاری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور آج معمول کے مطابق کھلے گی اور تدریسی اور انتظامی عمل بھی معمول کے مطابق جاری رہے گا۔