امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمی

116

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخ 3 فیصد گر گئے جس کی وجہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث اس کی طلب میں کمی ہے۔ نیو یارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.77 ڈالر (3.2 فیصد ) گر کر 53.18 ڈالر فی بیرل رہے۔