امتناع قادیانیت آرڈی ننس پربہرصورت عمل درآمد کرایا جائے،مجلس احراراسلام

170

کراچی(پ ر)مجلس احراراسلام کراچی کے سرپرست شفیع الرحمن احرارنے تاریخی مسجد احرارکے 44سال مکمل ہونے پر اپنے ایک بیان میںکہا ہے کہ 27فروری 1976 تاریخ ساز دن تھا،قائد احرار سید ابومعاویہ ابوذر بخاریؒ نے چناب نگرمیںجامع مسجد احرار کا سنگ بنیاد رکھ قادیانیت کی کمرتوڑدی۔شفیع الرحمن احرارنے حکومت سے مطالبہ کیا کہ امتناع قادیانیت آرڈی ننس پربہرصورت عمل درآمد کرایا جائے۔