ضلع گلبرگ وسطی کے رکن عامر نعیم کے والدفضل حق انتقال کرگئے

215

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کے دیرینہ رکن عامر نعیم کے والد اور نائب امیر ضلع گلبرگ وسطی کے کامران سراج کے سسر فضل حق انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے پڑھائی۔ حافظ نعیم الرحمن، فاروق نعمت اللہ، نائب امراء نصرت اللہ، فصیح الرحمن اور سید احمد نے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔