جماعت اسلامی ضلع وسطی کا اجتماع ارکان یکم مارچ کو ہوگا

193

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع وسطی کا اجتماع ارکان اتوار یکم مارچ کو صبح 10 بجے جامع مسجد الفلاح بلاکA نارتھ ناظم آباد میں منعقد ہوگا۔ ارکان پابندی وقت کے ساتھ شرکت فرمائیں۔