وزیراعظم کل قطر کا دورہ کریں گے

264

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل (جمعرات) کو قطر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان  کل قطر کا دورہ کریں گے جہاں وہ امیر قطر اور قطری وزیر اعظم  ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دورے کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیززلفی بخاری اور معاون خصوصی برائےپیٹرولیم مصنوعات ندیم بابر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا وزیراعظم دورے کے دوران قطری بزنس مین اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔