سعودی عرب میں نئے وزرا کا تقرر‘ کئی نئی وزارتیں بھی قائم

494
ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کابینہ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر وزارتوں میں بڑے پیمانے پر ردوبدل شروع ہوگیا۔ شاہی فرماں کے تحت بعض وزراکو سبکدوش کرکے نئے وزرا کا تقرر کیا گیا،جب کہ بعض وزارتوں کو دوسری وزارتوں میں ضم کردیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شہری خدمات کے وزیر سلیمان بن عبداللہ حمدان کو ان کے عہدے سے سبکدوش کردیا گیا ہے۔