نیب کا احسن اقبال ، شاہد خاقان عباسی کی ضمانت عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

139

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر احسن اقبال کی ضمانت کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر کیا۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اجلاس ہوا۔ جس میں احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔