وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ افتخار درانی نے مستعفی ہونے کی وجہ نہیں بتائی تاہم انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد … Continue reading وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی مستعفی