معمار کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی: سابق سٹی ناظم کراچی وجماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان انتقال کر گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق نعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے اورکراچی کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ سابق مئیر کراچی کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا۔ نعمت اللہ خان  زمانہ طالب علمی میں … Continue reading معمار کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے