آپریشن ردالفساد کی کامیابی کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف اور ان کی ٹیم کو مبارکباد

123

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے مذہبی وسماجی رہنما محمد خالد قادری نے آپریشن ردالفساد کی کامیابی کے تین سال مکمل ہونے پر آرمی چیف اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی، جس کی بدولت نہ صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا گیا بلکہ اندرونی دہشت گردوں اور ملک دشمن عناصر کا بھی قلع قمع کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے پاکستان نے دوسروں کی بقا کی جنگ لڑی جس میں شدید معاشی وجانی نقصان ہو۔