باربورا سٹرائیکوا اور ہیش سو وائی نے ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹیس ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

72

دبئی(جسارت نیوز)جمہوریہ چیک کی باربورا سٹرائیکوا اور انکی تائیوان کی جوڑی دار ہیش سو وائی پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی نے ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔انہوں نے ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز فائنل میچ میں جمہوریہ چیک کی باربورا کریجسیکووا اور انکی چین کی جوڑی دار سائی سائی ژینگ کو شکست دیکر ٹورنامنٹ جیتا۔