گورنر سندھ نے نئے صوبائی محتسب سے حلف لیا

181

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر ہاؤس میں صوبائی محتسب کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نئے صوبائی محتسب اعجاز علی خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا،

تقریب کے نظامت کے فرائض چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے ادا کئے۔اس موقع پر صوبائی اسمبلی کے ارکان بھی موجود تھے۔