آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل

330

آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل ہوگئے جس کے نتیجے میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔

دہشتگردی کے خلاف فورسز اور عوام کی مشترکہ جدوجہد سے آپریشن ردالفساد کو 3 سال مکمل ہوگئے، ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کے تحت ڈیڑھ لاکھ سے زائد انٹیلی جنس کارروائیاں کی گئیں۔

آپریشن ردالفساد کے نتیجے میں سیکیورٹی اداروں نے دہشتگردوں کے 400 سے زائد مذموم منصوبے ناکام بنائے۔