پختونخوا کے حساس اضلاع میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

95

پشار(آن لائن ) پشاور سمیت صوبے کے حساس اضلاع میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہیں اہم ترین سیاسی شخصیات کو امن وامان کی صورتحال کے باعث اپنی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایات بھی کی ہے ۔ڈیرہ اسماعیل خان اور کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے ۔