اسداللہ بھٹو‘ حسین محنتی‘ حافظ نعیم ودیگر کا نعیم الحق کے انتقال پر اظہار افسوس

109

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کے معاون خصوصی و بانی رکن پاکستان تحریک انصاف نعیم الحق کے انتقال پرنائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو ، سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹریاطلاعات مجاہد چنا‘ امیرکراچی حافظ نعیم الرحمن، کراچی کے نائب امرا برجیس احمد، اسامہ رضی، ڈاکٹر واسع شاکر ، راجہ عارف سلطان، مسلم پرویز، سیکرٹری عبدالوہاب ڈپٹی سیکرٹری کراچی یونس بارائی، حافظ عبد الواحد شیخ، عبد الرزاق خان، راشد قریشی، نوید علی بیگ، عبد الرحمن فدا ودیگر نے گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لییدعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔