ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ عوام الناس کے مسائل کو انکی دہلیز پر حل کئے جائیں ۔

633

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایس ایس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے خصوصی احکامات پر عوام الناس کے مسائل کو انکی دہلیز پر حل کرنے کیلیے ایک کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔

ایس پی لانڈھی ڈویژن محمد کلیم وایس ڈی پی او کورنگی فرحت کمال اور ایس ایچ او کورنگی نے کھلی کچہری میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مساہل سنے اورانکے تمام مساہل کو حل کرانے کی یقین دہانی کرا.ئی ۔

شہریوں نے ضلع کورنگی پولیس کی جانب سے کھلی چہری منعقد کرنے پر خوشی کا اظہار کیاگیا۔شرکا کھلی کچہری نے ایس ایس پی کورنگی کے اس اقدام کی بے حد تعریف کی و سراہا اور شرکا نے کہاکہ پولیس کی کھلی کچہری کے عمل سے عوام اور پولیس میں فاصلے کم ہونگے