پاکستانی عوام کا دکھ ہمارا دکھ ہے، ترک خاتون اول

283

اسلام آباد: ترک خاتون اول نے کہا ہے کہ ہم  پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک خاتون اول نے  تقریب سے خطایب کرتے ہوئے کہا  کہ پاکستانی عوام کے ہر دکھ درد کو اپنا دکھ دردسمجھتےہیں جبکہ  دونوں ممالک صدیوں سے قدیم مذہبی، ثقافتی رشتوں اور مشترکہ اقدارسے بندھے ہیں۔

اس موقعے پر ترک و پاکستانی خواتین اول نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچیوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔