طیب اردوان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، سراج الحق

لاہور( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ترک صدر طیب اردوان کی پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہیں اور انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔طیب اردوان سے درخواست کروں گا ہمارے وزیراعظم کو بھی سمجھائیں پاکستان کو معاشی مسائل سے کیسے نکالیں۔ترکی نے ہمیشہ کشمیر فلسطین پر دوٹوک … Continue reading طیب اردوان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، سراج الحق