چین میں کورونا وائرس: کمیونسٹ پارٹی کا سیکریٹری برطرف

503

چین میں کورونا وائرس کے سبب کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری کو برطرف کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے کے کمیونسٹ پارٹی کے سیکریٹری کو برطرف کردیا گیا ہے جبکہ شنگھائی کے میئر کو صوبے کا سیکریٹری جنرل تعینات کیا جائے گا۔

ہوبے میں حکام کو کورونا وائرس کے اقدامات پر تنقید کا سامنا ہے، کورونا وائرس اسی صوبے کے شہر ووہان سے پھیلنا شروع ہوا تھا۔


یہ خبریں بھی پڑھیں: 

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو نیا نام دے دیا

چین میں کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک