عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو نیا نام دے دیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ناول کورونا وائرس کو اب کووڈ-19 کا نام دے دیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او  کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈانوم نے جینیوا میں میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ پراسرار کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ہزار سے تجاوز کرنے کے بعد اس سے ہونے والے مرض کو … Continue reading عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو نیا نام دے دیا