عثمانی سلطنت کے دور کے فلسطینی دستاویزات پیش

539

استنبول: ترک حکومت نے فلسطین کے دور عثمانی کی زمینی دستاویزات پیش کردیں۔

تفصیلات کے مطابق ترک حکومت کی جانب سے فلسطین کے دور عثمانی کی زمینی دستاویزات پیش کردیں ہیں جو 36ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں اور عثمانی دور میں ترکی کی ملکیت تھی ۔

فلسطینی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اِن دستاویزات سے فلسطین کو اسرائیل کے خلاف قانونی قبضے سے مدد ملے گی۔

ترک حکام کا کہنا ہے کہ دستاویزات ورثہ فلسطین اور اسلامی تحقیقی انجمن (میثاق) کی جانب سے القدس کے علاقے ابو دیس میں محفوظ کی گئیں تھی۔

Nablusi's shop on Al-Saraya street hosts hundreds of artefacts that reveal Palestine's past, such as passports, accounting books, government documents, or even Ottoman-era cigarettes

دوسری جانب اسرائیل نے فلسطین پر غیر قانونی قبضہ کرکے آبادیاں بنا رکھی ہیں جن میں 5 لاکھ سے زائد یہودی مغربی کنارے جبکہ 2لاکھ 20 ہزار مقبوضہ بیت المقدس میں آباد ہیں۔

Image result for Turkey hands Palestinians Ottoman land archive to Palestinian Authority

یاد رہے کہ فلسطین پر عثمانی اقتدار 5 صدیوں پر محیط تھا۔