چین میں کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک

چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے بیمار 97 مریض دم توڑ گئے۔ غیر ملکی خبر ارساں ایجنسی کے مطابق 97 مریضوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک ہزار 113 ہوگئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس سے مزید دو ہزار 15 افراد … Continue reading چین میں کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک