بجلی ایک بار پھر مہنگی کرنے کی تیاریاں

334

حکومت نے ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔

ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر 2019 میں ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گا۔