عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا،چیئر مین ایف بی آر

415

چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے کہا ہے کہ وہ اس وقت شدید بیمار ہوں، عہدے سے ہٹائے جانے سے متعلق سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو  کرتےہوئےشبر زید ی نے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں پر اپنے ردعمل میں کہا کہ انہیں ہٹانے جانے سے متعلق سرکاری طور پر آگاہ نہیں کیا گیا،عہدے سے ہٹانے کی خبریں میڈیا کے ذریعے سن رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  میں اس وقت شدید بیمار ہوں ، ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالنے کا فیصلہ کروں گا ۔