ہیلتھی فرائیڈے:جامعہ این ای ڈی میں مرتضیٰ وہاب کی سائیکل سواری

117

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ این ای ڈی کے تحت، انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرزپاکستان ،کراچی کے تعاون سے ’’ہیلتھی فرائیڈے‘‘ کے تسلسل کو جار ی رکھتے ہوئے وزیرِاعلیٰ سندھ کے مشیر برائے قانون مرتضی وہاب نے بھی جامعہ کو کاربن نیوٹرل بنانے میں کردار ادا کیا، جامعہ کی عائد کردہ پابندی کا احترام کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے مین گیٹ سے ایڈمنسٹریشن بلاک سائیکل پر سواری کی ۔